ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں کمی

 بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ ذخائر میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بیرونی قرض کی ادائیگی کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 13.24 ارب ڈالر رہ گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 12.50 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر 7 ارب 93 کروڑ ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کمی سے 5.31 ارب ڈالر رہ گئے۔

 سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 13.10 کروڑ ڈالر کمی سے 13.24 ارب ڈالر رہ گئے۔