ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگران وزیر توانائی کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقات میں تاپی منصوبے پرکام کرنے پر اتفاق

نگران وزیر توانائی کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقات میں تاپی منصوبے پرکام کرنے پر اتفاق
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : نگران وزیر توانائی کی ترکمانستان کے سفیر  سے ملاقات  ، تاپی منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے پر اتفاق ۔ 

سرکاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموو  نے نگران وزیر توانائی محمد علی سے ملاقات کی ۔ترکمانستان کے سفیر کی نے عہدہ سنبھالنے پر وزیر توانائی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔تاپی منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے پر اتفاق بھی کیا ۔

نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ بجلی کے منصوبے تاپی پروجیکٹ پر پیشرفت کے لیے ورکنگ گروپ کی میٹنگز تواتر سے کی جائیں گی ۔پاکستان کی بڑھتی توانائی ضروریات کے مد نظر تاپی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔منصوبے کی جلد تکمیل سے نہ صرف توانائی بلکہ علاقائی تعاون میں فروغ بھی ممکن ہو گا۔