ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلحہ لائسنس کا اجراء پھر سے شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

 اسلحہ لائسنس کا اجراء پھر سے شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عوام کیلئے اسلحہ لائسنس کھولنے کی منظوری دیدی۔

 اسلحہ لائسنس کھولنے کی سمری اب کابینہ کمیٹی کے سامنے جائے گی،کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد عوام کو اسلحہ لائسنس جاری ہونا شروع ہونگے۔

عوام گھر بیٹھے ایپ پر اسلحہ لائسنس کیلئے درخواستیں دے سکیں گے،عوام کو ایپ کے ذریعے ہی آن لائن اسلحہ لائسنس جاری ہو گا۔