گرین ٹاؤن میں گیس لوڈشیڈنگ؛ مکین سراپا احتجاج

24 Apr, 2025 | 10:54 PM

سٹی 42: گرین ٹاؤن 2بلاک کے مکین گیس کی عدم فراہمی پرسراپااحتجاج ہیں 
سوئی گیس کی عدم فراہمی کے باعث علاقہ مکینوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، سوئی گیس کی بندش کی وجہ سے خواتین کو امورخانہ داری میں دشواری ہے ، علاقہ مکین کہتے ہیں مہنگائی کے دور میں مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں، علاقہ مکینوں نے  انتظامیہ سے سوئی گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے 
 

مزیدخبریں