ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپرا کا لیسکو چیف کیخلاف کارروائی کرنے کا عندیہ

نیپرا کا لیسکو چیف کیخلاف کارروائی کرنے کا عندیہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لیسکومیں صارفین کوکنکشن دینےکےمعاملےمیں نیپراقوانین کی دھجیاں بکھیردی گئیں
نیپرا نے لیسکو چیف محمد رمضان بٹ کیخلاف کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیانیپراکاقوانین کی خلاف ورزیاں کرنےپرلیسکوچیف کیخلاف لیگل ایکشن لینےکامراسلہ جاری کردیا گیا ، نیوکنکشن،نیٹ میٹرنگ کنکشنزاورخراب میٹرزکی تبدیلی میں نیپرارولزکی خلاف ورزیاں کیں
لیسکومیں 50ہزارسےزائدنیو کنکشن،خراب میٹرز کی تبدیلی و نیٹ میٹرنگ کنکشن التواکاشکار ہوئے مراسلے میں کہا گیا لیسکومیں ڈیمانڈنوٹس جمع ہونےکےباوجود26ہزارسےزائدکنکشن التواکاشکارہیں،لیسکومیں27ہزارسےزائدخراب میٹرزکوبروقت تبدیل نہیں کیاگیا،بروقت تبدیلی نہ ہونےسےصارفین کواوسط بلزبھجوائےجارہےہیں،قوانین کیمطابق دو بلنگ سائیکلزمیں میٹرزکوتبدیل کرناہوتاہے،
نیپرا کا کہنا ہے کہ لیسکومیں186صارفین کےنیٹ میٹرنگ کنکشن التواکاشکارہیں،