ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلمی vs قلندرز؛  قذافی کی وکٹ ہر اوور میں ایک وکٹ کی قربانی مانگنے لگی، زلمی کی دو وکٹیں قربان

 زلمی vs قلندرز؛  قذافی کی وکٹ ہر اوور میں ایک وکٹ کی قربانی مانگنے لگی، زلمی کی دو وکٹیں قربان

سٹی42:  پی ایس ایل 10 کے 14 ویں میچ میں قذافی سٹیڈیم کی وکٹ ہر اوور میں ایک بیٹر کی قربانی مانگ رہی ہے۔ لاہور قلندرز کی طرح پشاور زلمی کے بھی دو بیٹر دو اووروں میں قربان ہو گئے۔
حارث رؤف کو  کوہلر کیڈمور کی وکٹ ملی اور شاہین آفریدی کو صائم ایوب کی وکٹ ملی۔

 تین اوورز کے اختتام پر پشاور زلمی کا سکور  11 ہوا ہے۔ بابر اعظم  حارث کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔