ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلندرز کے چھ بیٹر ڈبل فگر کو ٹچ نہ کر سکے 

 قلندرز کے چھ بیٹر ڈبل فگر کو ٹچ نہ کر سکے 

سٹی42: قذافی سٹیڈیم کی بیٹرز سپورٹنگ وکت پر آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے میچ میں لاہور قلندرز کے بیٹرز کو وکٹ پر ٹکنے میں سخت دشواری ہوئی۔ صرف سکندر رضا  ففٹی تک پہنچ سکے۔

کیپٹن  شاہین اور اوپنر  فخر زماں  16 اور  10 رنز بنا سکے۔ راشد حسین 13 حارث رؤف 10 رنز بنا سکے، باقی تمام بیٹر ڈبل فگر کو ٹچ نہیں کر سکے۔