ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کا غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ وغیرضروری شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

لیسکو کا غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ وغیرضروری شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث لیسکو نے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کے شٹ ڈاؤن منسوخ کردیئے
لیسکو چیف نےغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ وغیرضروری شٹ ڈاؤن منظورکرنےسےروک دیا، لیسکو چیف کا کہنا تھا کہ موسم گرماکےدوران ہرصورت بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں گے،متعلقہ افسران ٹرانسمیشن لائنز اور پولز وغیرہ کا خود معائنہ کریں،موسم گرماکےدوران ٹرپنگ بھی ایک بڑامسئلہ بن جاتی ہے،ٹرپنگ کی وجہ سےصارفین کانقصان ہونےکاخدشہ ہوتاہے،