وقاص احمد : ملزم کو فون فراہم کرنے پرجوڈیشل ونگ کااہلکارعلی گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا
کانسٹیبل علی نے مبینہ طور پر عدالت میں پیشی پر ملزم کو موبائل فون فراہم کیا،واقعہ کا علم ہونے پر انچارج جوڈیشل ونگ نے کانسٹیبل علی کو گرفتار کر لیا
گرفتارکانسٹیبل کو تھانہ جوہر ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
