ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ 
صوبائی وزیر کی گاڑی کو ڈیفنس روڈ کے قریب دوسری گاڑی نے ٹکر ماری،مریم اورنگزیب کے قافلے کی دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں،حادثہ کے وقت مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ گاڑی میں موجود تھیں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے چہرے پر چوٹ آئی