ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قلندرز vsزلمی؛مشکل حالات میں سکندر رضا کی ایکسیلنٹ ففٹی

 قلندرز vsزلمی؛مشکل حالات میں سکندر رضا کی ایکسیلنٹ ففٹی

سٹی42:  پشاور زلمی کے باؤلروں کی بے رحم گیندوں کے سامنے  ڈٹ جانے والے سکندر رضا  17 ویں اوور میں مائیکل اوون کو دو چوکے اور ایک چھکا مار کر اپنی ففٹی مکمل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کے ساتھ آصف آفریدی وکٹ پر ہیں۔

لاہور قلندرز کی 8 ویں وکٹ   16 ویں اوور میں گری تھی جب حارث رؤف عارف یعقوب کی بال پر بولڈ ہو گئے تھے۔ حارث رؤف  نے  14 رنز بنائے۔

18  اوورز کے اختتام پر لاہور قلندرز نے 122 رنز بنائے تھے۔ 19 ویں اوور میں اس مجموعے میں مزید ۔۔۔ رنز کا اضافہ ہوا۔