سٹی 42: یو ایم ٹی میں سالانہ مشاعرہ بیاد ڈاکٹر حسن صہیب مراد کا انعقادہوا
مشاعرے کی صدارت معروف ادیب و شاعر انور مسعود نے کی،خالد عباس ڈار، سجاد بلوچ، زاہد فخری، عباس تابش، شوکت فہمی، رحمان فارس شریک ہوئے ،
آصف محمود آصف اور ماہ نو سمیت دیگر شعرا بھی مشاعرے میں شریک ہوئےڈاکٹر حسن مراد کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا گیا ،خصوصی اشعار پیش کیے گئے
طلبہ کی کثیرتعداد مشاعرے میں شریک،شعراء نے محفل کو چار چاند لگا دیئے