ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج کی برسی ؛الحمرا میں سیمنار کا انعقاد

ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج کی برسی ؛الحمرا میں سیمنار کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈرامہ نگار ،ادیب سید امتیاز علی تاج کی برسی پرسیمینار کا انعقاد ہوا 
علی اعجاز لوور کونسل نے الحمرا ادبی بیٹھک میں تقریب کا اہتمام کیا،صدارت اداکار نعیم طاہر نے کی ،شہباز اکبر الفت نے حرف آغاز کیا
اداکار فاران طاہر ،وجیہہ طاہر ،عظمیٰ مسعود بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ، امتیاز علی تاج کے زندگی کے اہم گوشوں پر اور ان کے کام پر بات کرتے  ہوئے سراہا 
شعراء کرام  نے امتیاز علی تاج کو خراج عقیدت پیش کیا ،دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی