ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوتھا قلندر بھی گیا۔۔۔

چوتھا قلندر بھی گیا۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کے  14 ویں میچ میں  لاہور قلندرز کی چوتھی وکٹ چوتھے اوور میں گر گئی۔ 

 4 اوورز کے خاتمہ پر 21 رنز کے مجموعی سکور کے ساتھ  سیم بلنگز اور شاہین آفریدی ٹیم کو  مکمل کولیپس سے بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ 

عبداللہ شفیق کی وکٹ الزاری جوزف نے حاصل کی۔ اب پشاور  زلمی کے دونوں اٹیک باؤلرز کے اکاؤنٹ میں دو دو وکٹین لکھی جا چکی ہیں۔