قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کے پہلے میچ کا ٹاس ہو گیا

24 Apr, 2025 | 07:45 PM

Waseem Azmet

سٹی42:  پی ایس ایل سیزن 10 کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو رہے میچ میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں۔  میچ کا ٹاس ہو چکا ہے، ٹھیک آٹھ بجے میچ آغاز ہو جائے گا۔

ٹاس

پی ایس ایل سیز ٹین کے 14 میچ میں ٹاس پشاور زلمی کے کیپٹن بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور انہوں نے بیٹنگ لاہور قلندرز کو دے کر خود ٹارگٹ چیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں