ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج؛ شہر کی اہم سڑکوں کو بند کرنے کا اعلان

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج؛ شہر کی اہم سڑکوں کو بند کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاجی دھرنا18 روز سے جاری ہے ،

 احتجاجی دھرنےکےباعث چیئرنگ کراس ٹریفک کے لیے بند ہے ،مظاہرین نے نجکاری کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ، کل بروزجمعہ شہر کی اہم شاہراہوں پر احتجاج کا اعلان کیا ہے ،مال روڈ،جیل روڈ،فیروزپور روڈ پر احتجاج  اور سڑکوں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے 
مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں ہوگا،ڈاکٹر شعیب نیازی کا کہنا ہے کہ سی ایم ہاؤس کی جانب احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی،