ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بھارت صورتحال؛ پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی سخت

پاک بھارت صورتحال؛ پی ایس ایل میچز کی سیکورٹی سخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : پاک بھارت موجود صورتحال کی وجہ سے پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی 
پاک بھارت صورتحال  میں  پی ایس ایل کے ساتھ کام کرنے والے انڈینز کی سیکیورٹی بہتر کردی گئی،ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ انڈین براڈکاسڑز کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،پی ایس ایل میچز کو 4 سطحی سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے،انڈین براڈکاسڑز کے ویزہ بارے فیصلہ پی سی بی اور وزارت خارجہ کریں گے،