ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وومن پولیس سٹیشن کی ایس ایچ او ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار

وومن پولیس سٹیشن کی ایس ایچ او ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : وومن پولیس سٹیشن کی ایس ایچ او  کو ناجائز اسلحہ  رکھنے کا  مقدمہ درج کر کے  گرفتار کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق سب انسپکٹر ثانیہ اشرف کے گھر سے واردات میں استعمال پستول برآمد ہوا، پولیس نے ملزموں کے انکشاف پر لیڈی سب انسپکٹر کے گھر چھاپہ مار کر پسٹل کا برآمد کیا،ثانیہ کیخلاف پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج  کیا۔ 
 پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں ملزموں کے انکشافات پر کارروائی کی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ سزا کے عمل سے کوئی شخص بھی نہیں بچ سکتا ۔