وقاص احمد : چوہنگ کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 15 سالہ طالبہ حادثے میں جاں بحق ہو گئی
15 سالہ فریحہ کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال لایا گیا تھا،ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی
پولیس کے مطابق ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے فریحہ کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی،