عابد چودھری:گن پوائنٹ پرنوجواں لڑکی سےزیادتی اورویڈیوزبنانےوالے ملزم کو کاہنہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ملزم کوجدیدٹیکنالوجی سےٹریس کرکےمدینہ کالونی گجومتہ سےحراست میں لیاگیا۔
ملزم 25 سالہ متاثرہ لڑکی کےواش روم میں کیمرہ لگاکرنازیبا ویڈیوزبناتارہا۔بعد ازاں ملزم نےویڈیوزوائرل کرنےکی دھمکیاں دےکرکئی بارلڑکی سےزیادتی کی۔
ملزم نےاپنےپلان کےمطابق لڑکی کوبہانےسےاپنےگھرواقع مدینہ کالونی بلایاتھا،ملزم نےلڑکی سےگن پوائنٹ پراپنےدوست سےبھی زیادتی کروائی۔
ایس پی کے مطابق ملزم زاہدلڑکی کارشتہ دارہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کےحوالے کر دیا گیا۔
کاہنہ:نوجوان لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنا کرگن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
24 Apr, 2025 | 03:57 PM