ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل کا میلا آج سجے گا، سکیورٹی انتظامات مکمل

پی ایس ایل کا میلا آج سجے گا، سکیورٹی انتظامات مکمل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:پی ایس ایل کا میلا آج سجے گا،لاہور پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔
میچزکی سکیورٹی کومزید سخت کر تے ہوئے 10ہزارپولیس اہلکاراورافسران تعینات کر دیے گئے۔
 ڈی آئی جی آپریشنز ک  فیصل کامران کے مطابق میچزکےدوران ٹیم موومنٹ اور سٹیڈیم کو ہائی الرٹ رکھا گیا ۔
ٹیموں کی موومنٹ کے دوران تمام بلڈنگز پر سنائپر تعینات ہوں گے۔سٹیڈیم کے اطراف میں سکیورٹی کو سخت کرکےچار درجاتی سکیورٹی تعینات کی گئی ۔
شائقین کرکٹ کو چار مقامات پر چیکنگ کے بعد سٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔