ویب ڈیسک: ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
کامران لاشاری نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی بنا پر استعفیٰ دیا۔کامران لاشاری نےاستعفیٰ دینےکی تصدیق کردی۔
کامران لاشاری نے استعفیٰ میں لکھا کہ میں نے پوری امانتداری سے کوشش کی کہ پاکستان کے کلچر کو فروغ دیا جائے، کلچر کے ذریعے دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھایا جائے۔