ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے عہدے سے استعفی دیدیا

ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے عہدے سے استعفی دیدیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

کامران لاشاری نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی بنا پر استعفیٰ دیا۔کامران لاشاری نےاستعفیٰ دینےکی تصدیق کردی۔

کامران لاشاری نے استعفیٰ میں لکھا کہ میں نے پوری امانتداری سے کوشش کی کہ پاکستان کے کلچر کو فروغ دیا جائے، کلچر کے ذریعے دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھایا جائے۔