شفیق آباد  پولیس نے 3رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

24 Apr, 2025 | 09:17 AM

فاران یامین:  شفیق آباد پولیس نے 3رکنی رابر گینگ گرفتار کر لیا.

تفصیلات کے مطابق  گرفتار ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی، جس میں ملزمان نے گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی، موبائل اور موٹر سائیکل چھینےاور چھینی ہوئی موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے۔

 ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزمان شفیق آباد سمیت مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے، گرفتار ملزمان میں سلمان،سلطان اور وحید اللہ شامل ہیں۔

مزیدخبریں