ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گولی چھت پر کھڑی خاتون کو جا لگی

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، گولی چھت پر کھڑی خاتون کو جا لگی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔

ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر چھت پر کھڑی خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت لائبہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ایک اور واقعے میں لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق  گولی لگنے سے زخمی شخص کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے۔