(علی رامے)لاہور کی 397 اسکیموں کے لیے 34 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ نے سمری پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کردی۔
پی اینڈ ڈی بورڈ نے ایم سی ایل سے پی سی ون طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی سی ون کہ منظوری کے بعد لاہور کی ایم ڈی ایل کو بجٹ دیا جائے گا۔
بجٹ اس سال کے بجائے آئندہ مالی سال میں دیا جائے گا ۔
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر لاہور میں 34 ارب روپے کا پلان تیار کیا گیا تھا ۔لاہور میں سیورج، سڑکوں،سٹریٹ لائٹس کے تعمیراتی کام ہوں گے ۔