وزیراعظم نے 26 اپریل کو کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

24 Apr, 2023 | 03:48 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:  وزیراعظم شہبازشریف نے بدھ کو کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیرغور آئے گی ،پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا،سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل سے متعلق بھی امور زیرغور آئیں گے۔

مزیدخبریں