(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ادکارہ نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق زہرہ عامر نے اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ ہم جلد ایک نہیں بلکہ دو بچوں کے والدین بننے جا رہے ہیں اور اس کی خوشی لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔
اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ خوشی کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وہ دو جڑواں بیٹوں کی ماں بن گئی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے اپنی پوسٹ میں تصویر بھی شیئر کی گئی جس میں دونوں نومولود کو دیکھا جاسکتا ہے۔زہرہ عامر کے بچوں کی پیدائش کولمبیا کے ہاؤورڈ کاؤنٹی جنرل اسپتال میں ہوئی۔