ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی نے اگلے جلسے کے لیے درخواست جمع کروا دی

پی ٹی آئی نے اگلے جلسے کے لیے درخواست جمع کروا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ٹی آئی  کے راولپنڈی میں جلسے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، پی ٹی آئی نے جلسے کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے۔

 ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مویشی منڈی کا مقام بھی جلسے کے لئے زیر غور ہے۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ لیاقت باغ، شمس آباد یا بھاٹا چوک میں سے کسی ایک مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔

 واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد اور لاہور میں مویشی منڈی کے مقامات پر جلسے کئے تھے۔