اسرار خان :ڈولفن سکواڈ نے ہراسمنٹ کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
ڈولفن نے جوہر ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم راہگیر خواتین کو ہراساں کررہا تھا،متاثرہ خاتون نے مدد کیلئے 15 پر کال کی ،ملزم حسن کوتھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کردیا،ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کی بروقت کارروائی پر ڈولفن ٹیم کو شاباش دی