اسرار خان :پنجاب یونیورسٹی میں جھگڑے کے معاملے پر یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے 50 سے زائد طلباء کو حراست میں لے لیا گیا
ایس پی اقبال ٹاؤن اوریونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹاون بلال احمد نے کہا ہے کہ طلبا کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہواتھا،جھگڑے میں قصور وار طلباء کیخلاف کارروائی کی جائے گی،
یونیورسٹی ہاسٹلز سے درجنوں طلبا گرفتار
23 Sep, 2024 | 10:10 PM