ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی ہاسٹلز سے درجنوں طلبا گرفتار

یونیورسٹی ہاسٹلز سے درجنوں طلبا گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان :پنجاب یونیورسٹی میں جھگڑے کے معاملے پر یونیورسٹی کے ہاسٹلز سے 50 سے زائد طلباء کو حراست میں لے لیا گیا
ایس پی اقبال ٹاؤن اوریونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ ایس پی  اقبال ٹاون بلال احمد نے کہا ہے کہ طلبا کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہواتھا،جھگڑے میں قصور وار طلباء کیخلاف کارروائی کی جائے گی،