ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرگنائزڈ کرائم یونٹ پر تشدد، پولیس اور رینجرز نے بازیاب کروایا 

آرگنائزڈ کرائم یونٹ پر تشدد، پولیس اور رینجرز نے بازیاب کروایا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: گاوں والوں نے آرگنائزڈکرائم یونٹ کو مارا اور یرغمال بنا لیا ۔باٹا پور پولیس اور رینجرز نے آرگنائزڈکرائم سول لائنز کی ٹیم کو بازیاب کروایا

سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے ڈیال گاوں میں منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔آرگنائزڈکرائم یونٹ کی ٹیم ملزم کو لے کر واپس آرہی تھی کے گاوں والے اکھٹے ہو گئے۔گاوں کی خواتین اور مردوں نے  ٹیم پر تشدد کیا اور یرغمال بنا لیا۔اطلاع ملنے پر باٹا پور پولیس اور رینجرز کی نفری موقع پر پہنچی۔باٹا پور پولیس معززین علاقہ کی مداخلت سے آرگنائزڈکرائم یونٹ کے اہلکاروں کو بازیاب کرایا۔