ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مولانا فضل الرحمان  سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمان  سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان  سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ۔ 

 ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں موجود رہائشگاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں دونوں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو  سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔