ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آئمہ خان: مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو 7 سو کلو تک ملنے لگا۔

 تفصیلات کے مطابق کراچی  میں گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے، مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 620روپے کلو  جبکہ ما ر کیٹ میں گوشت 700روپے کلوتک دستیاب ہے۔

 اسی طرح  زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 420روپے کلو مقرر کی گئی جبکہ  شہرمیں 470روپے کلو تک دستیاب ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer