قیصر کھو کھر : سیکرٹری لیکوڈیشن بورڈ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔محمد انور کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائز ہیلتھ لگادیاگیا۔
سیکرٹری لیکوڈیشن بورڈ محمد انور کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ محمد انور گریڈ اٹھارہ کے افسر ہیں۔ حکومت نے محمد انور کو فوری طور پر تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محمد انور کو فوری طور پرنئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔