مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم تیرہ پاس کر دی

23 Sep, 2023 | 09:20 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : مرکزی فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم تیرہ (13) پاس کر دی ۔

فلم ایکشن تھرل سے بھرپور ہے جس کے ہدایتکار نبیل الرحمان لطفی ہیں۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکار سلیم معراج اور عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں ۔ 

فلم کو  29ستمبر کو شہر سمیت ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں