مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنماؤں کی طلبی کے سمن جاری

23 Sep, 2023 | 04:13 PM

سٹی 42: مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگریب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔  

عدالت نے میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگریب کی طلبی کے سمن جاری کر دیئے.انسداد دھشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی ,پولیس نے مقدمہ کی اخراج رپورٹ تیار کرکے پیش کیا ۔عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کر دیا ۔ عدالت نے ملزمان کو 30 ستمبر کیلئے طلب کر لیا ۔ ملزمان کیخلاف تھانہ گرین ٹاؤن مین 2022 مین مقدمہ درج ہوا ۔ایف آئی آر میں ملزمان پر ریاست مخالف تقریر اور بیانات کا الزام ہے ۔

مزیدخبریں