سونا مزید سستا ہو گیا

23 Sep, 2022 | 05:43 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 850 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 53 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 728 روپے کمی سے 1 لاکھ 32 ہزار 630 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستا ہوکر 1645 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
صرافہ بازار ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور درہم سستا ہونے کی وجہ سے سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ۔

مزیدخبریں