255ٹریفک حادثات،296افرادزخمی

23 Oct, 2024 | 11:40 PM

اسرار خان : گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے255ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر296افرادزخمی ہوئے،114شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،182معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے

مزیدخبریں