ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالتی اسٹاف سے ملاقات

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی عدالتی اسٹاف سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری :  چیف جسٹس اِن ویٹنگ یحییٰ آفریدی نے عدالتی اسٹاف کو بریفنگ کیلئے بلا لیا ۔ 

 سپریم کورٹ کے مختلف ونگز کے سربراہان نے نامزد چیف جسٹس کو عدالتی امور پر بریفنگ دی ،  جس کےبعد نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی جانب سے تمام ونگز کے سربراہان کو دوبارہ بریفنگ کی ہدایت کی گئی ۔ 

 جسٹس یحیی آفریدی کی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے ملاقات ہوئی ۔

جسٹس یحییٰ آفریدی تین سال تک چیف جسٹس پاکستان رہیں گے،جسٹس یحییٰ آفریدی  26 اکتوبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔