مہران بلاک سے ٹرانسفارمر چوری، لیسکو کو لاکھوں کا نقصان

23 Oct, 2024 | 06:10 PM

شاہد سپرا :  لیسکو اقبال ٹاؤن ڈویژن کے علاقہ مہران بلاک سے ٹرانسفارمر چوری ہوگیا
چوروں نے پرائیویٹ ٹرک کے ذریعے ٹرانسفارمر چوری کیا، ٹرانسفارمر چوری ہونے سے لیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا،لیسکو اقبال ٹاؤن ڈویژن نے ٹرانسفارمر چوری کا مقدمہ درج کروا دیا۔ایکسیئن  ملک  بلال  نے کہا کہ ٹرانسفارمر چوری کی فوٹیج پولیس کو فراہم کر دی ہے، 

مزیدخبریں