ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساندہ پولیس نے 15 کلو چرس پکڑ لی، منشیات فروش گرفتار

ساندہ پولیس نے 15 کلو چرس پکڑ لی، منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :ساندہ پولیس نے  انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے  منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی 
ایس ایچ او ساندہ نے ٹیم کے ہمراہ ناکہ بندی کر کے 15 کلو چرس پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق ملزم ہارون خان گوجرانوالہ سے آٹو رکشہ میں چرس چھپا کر لاہور آیا ،رکشہ سے 15 کلو چرس برآمد ہوئی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،گرفتار ملزم ہارون خان  نے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا