موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

23 Oct, 2024 | 04:42 PM

عابد چوہدری:شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے 3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا
ملزمان سے 8موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ دوران تفتیش ملزمان  نے درجنوں وارداتوں کا انکشاف کرلیا 

مزیدخبریں