پنجاب کے 3 افسران کے تقرر و تبادلے

23 Oct, 2024 | 03:15 PM

کومل اسلم: پنجاب حکومت نے3افسران کےتقرروتبادلے کردئیے۔

تفصیلات کےمطابق کیپٹن(ر)طاہر ظفر سپیشل سیکرٹری جنگلات تعینات،قیصر عباس کو ڈپٹی سیکرٹری جنگلات تعینات کردیاگیا،منتظر حیدر عباس کو ڈپٹی سیکرٹری جنگلات تعینات کردیاگیا،محکمہ ایس اینڈجی اےڈی نےنوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں