ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ کیس ٹو : عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

توشہ خانہ کیس ٹو : عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 :توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ایک مرتبہ پھر مؤخر ہوگئی۔

 اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی،سکیورٹی وجوہات کی بناء پر سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوئی۔

  سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں اور جیل سماعتوں پر پابندی عائد ہے۔

 عدالت نے کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔