ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاخیر پر اظہار ناراضگی

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاخیر پر اظہار ناراضگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاخیر پر اظہار ناراضگی ,الیکشن کمیشن نے بلدیاتی ایکٹ منظور کروانے کیلئے 6ہفتوں کا وقت دیدیا۔
  پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا معاملہ مسلسل تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب اور سپیشل سیکرٹری بلدیات کی الیکشن کمیشن میں پیشی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب کو بلدیاتی ایکٹ منظور کرنے کیلئے چھ ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری کو بلدیاتی ایکٹ کو منظور کرانے کا یہ آخری موقع دیا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer