جنید ریاض: نئے سی ای او لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کی تعیناتی کے بعد سابقہ سی ای او پرویز اختر نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
پرویز اختر 3بار لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او رہے۔ ان کی مدت ملازمت جنوری میں پوری ہو رہی ہے۔
پرویز اختر نے عہدہ چھوڑنے کی رپورٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوا دی۔ پرویز اختر کی جگہ نذیز حسین کو سی آی او ایجوکیشن اتھارٹی تعینات کیا گیا۔