ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز نے خاتون کے گھر جا کر انہیں اپنا گھر تعمیر کرنے کے قرضہ کی قسط پہنچائی

Maryam Nawaz, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:  پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کوٹ لکھپت میں  پنڈی سٹاپ  کے علاقہ میں مقیم  ٹک ٹاکرثوبیہ منیر کی رہائش گاہ  پر جا کر انہیں اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے قرضے کی دوسری قسط دی۔ 
 ثوبیہ منیر نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں قرض کیلئےدرخواست دی تھی۔  قرعہ اندازی میں  ثوبیہ منیر کا قرعہ نکل آیا تھا۔ مریم نواز اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی پہلی قسط دین کیلئے خود ثوبیہ منیر کے گھر پہنچیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آمد پر شہریوں نے گھروں کی چھتوں سے ان پر گل پاشی کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ثوبیہ منیر کو 7 لاکھ 50 ہزار کی پہلی قسط کا چیک دیا۔
 ثوبیہ منیر کے گھر کا پہلا لینٹر ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے