ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آزاد نہڑیو: سندھ حکومت نے2022 سیلاب فنڈ کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تمام سرکاری ملازمین کی اگست 2022 میں کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کی جائیں گی ،محکمہ خزانہ سندھ نے خط ارسال کردیا ،خط سیکشن افسر ایس آر ون سرمند علی کے دستخط سے جاری کیا گیا ،خط اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ اور ضلع مالیاتی افسران کو جاری کیا گیا ،خط میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ عدالت نے سرکاری ملازمین کی ریلیف فنڈ میں کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کی ہدایت کی تھی ۔